To see the desired glossary, please select the language and then the field of expertise.

    Pagina principală
    • urdu
      • Finanţe (general)
        • Search
          • Term
            • سرج پرائسنگ یا بلحاظِ طلب قیمتوں میں ردو بدل
          • Additional fields of expertise
          • Definition(s)
            • اس اصطلاح کو یا تو نقل حرفی کے ساتھ معاملہ کیا جا سکتا ہے یا پھر جیسا کہ دیے گئے متن سے ظاہر ہے کہ اس اصطلاح "سرج پرائسنگ" کا اطلاق صرف قیمتوں میں اضافے پر نہیں ہوتا بلکہ یہ طلب کے لحاظ سے کم طلب کے وقت میں قیمتوں کے کم ہونے پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ لہذا مذکورہ بالا دی گئی اردو اصطلاح کے معنی مذکورہ انگلش اصطلاح کے قریب ترین ہیں۔ دونوں استعمالات کو بلحاظ متن یا کلائنٹ کے سٹائل گائیڈ کے لحاظ سے برتا جا سکتا ہے۔ Urdu News18 - by Hatim Ali
          • Example sentence(s)
            • اولا اور اوبر جیسی کمپنیوں نے ڈیمانڈ اور سپلائی کو ریگولیٹ کرنے کیلئے سرج پرائسنگ کے حق میں اپنی بات رکھی ہے ۔ - Urdu News18 by Hatim Ali
            • انڈیا میں جمعرات کو ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’سرج پرائسنگ‘ ٹرینڈ کرتا رہا۔ - BBC Urdu by Hatim Ali
            • اکانومک ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت کیب ایگریگیٹر کمپنیوں کیلئے کچھ قوانین میں تبدیلی کی تیاری میں ہے ۔ اولا اور اوبر جیسی کمپنیوں نے ڈیمانڈ اور سپلائی کو ریگولیٹ کرنے کیلئے سرج پرائسنگ کے حق میں اپنی بات رکھی ہے ۔ - Waraq News by Hatim Ali
          • Related KudoZ question
  • Compare this term in: albaneză, arabă, bulgară, engleză, spaniolă, persană (farsi), franceză, italiană, coreeană, portugheză, rusă, ucraineană

The glossary compiled from Glossary-building KudoZ is made available openly under the Creative Commons "By" license (v3.0). By submitting this form, you agree to make your contribution available to others under the terms of that license.

Creative Commons License