To see the desired glossary, please select the language and then the field of expertise.

    Pagina principală
    • urdu
      • Ştiinţe sociale, Sociologie, Etică etc.
        • Search
          • Term
            • مربیانہ انداز میں سمجھانا یا بتلانا
          • Additional fields of expertise
          • Definition(s)
            • لفظ مربیانہ اردو میں عموماً مشفقانہ، سرپرستانہ اور ہمدردانہ کے معنوں میں مستعمل ہے۔ لیکن چونکہ مندرجہ بالا انگلش اصطلاح کے سیاق و سباق میں مددگار تہذیبی روایات ابھی اردو بولنے والوں کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر رائج نہیں ہیں تو اس صورت میں یہی لفظ "مربیانہ" یعنی سرپرستانہ انداز جسے خصوصا مغربی ممالک میں خواتین کے لیے استعمال کرنا اچھا نہیں سمجھا جاتا، یہاں پر مین سپلین کیلئے بہترین متبادل رہے گا۔ Own research - by Hatim Ali
          • Example sentence(s)
            • یہ سب لکھنے کے بعد مجھے احساس ہو رہا ہے جیسے میں دوستوف سکی یا انتظار حسین کے پائے کا لکھاری ہوں جو نہایت مربیانہ انداز میں یہ تمام مشورے بانٹ رہا ہے۔ - Jang News by Hatim Ali
            • مبارک بادی کے اس پیغام کے ذریعے بھی مربیانہ انداز میں اس بات کو سراہا گیا تھا کہ "پاکستان میں جمہوری عمل" مضبوط ہو رہا ہے۔ سفارتی زبان میں اسے پیٹرنائزنگ ٹون کہا جاتا ہے اور کوئی خوددار شخص یا ملک اس ٹون کو ہضم نہیں کر سکتا۔ - Humsub Urdu by Hatim Ali
            • مرزا صاحب عجب مربیانہ تبسم کے ساتھ کرسی پر سے اٹھتے ہیں گویا یہ ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ اچھا بھئی تمہاری طفلانہ خواہشات آخر ہم پوری کر ہی دیں۔ چنانچہ پھر یہ کہہ کراندر تشریف لےجاتے ہیں کہ اچھا کپڑے پہن آؤں۔ - Urdu Inc Adbi Corner by Hatim Ali
          • Related KudoZ question
  • Compare this term in: arabă, germană, olandeză, engleză, spaniolă, persană (farsi), finlandeză, franceză, ebraică, italiană, japoneză, coreeană, poloneză, portugheză, rusă, suedeză, suedeză, suedeză, suedeză

The glossary compiled from Glossary-building KudoZ is made available openly under the Creative Commons "By" license (v3.0). By submitting this form, you agree to make your contribution available to others under the terms of that license.

Creative Commons License